Friday, 29 March 2024, 04:32:40 pm
عرب لیگ کایمن بحران کے پرامن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ
June 20, 2019

عرب لیگ نے یمن بحران کے پرامن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اس حمایت کا اظہار عرب لیگ کے سیکرٹر ی جنرل احمد عبدالغیث نے قاہرہ میں یمن کی پارلیمنٹ کے سپیکر سلطان البرکانی سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ عرب لیگ یمن بحران کے پائیدار حل کے لئے ہر کوشش کی حمایت کرے گی۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.