Tuesday, 02 June 2020, 09:50:38 am

مزید خبریں

 
راجہ فاروق حیدر خان کی بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پربلا اشتعال فائرنگ کی مذمت
May 20, 2020

فائل فوٹو


آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

بدھ کے روز مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہری آبادی پر بھارتی فائرنگ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔