Thursday, 25 April 2024, 10:14:17 am
وزیراعظم اوروزیراطلاعات کاکارکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر افسوس کااظہار
May 20, 2020

وزیراعظم عمران خان اور اطلاعات کے وزیر سینیٹرشبلی فراز نے پنجاب اسمبلی کی رکن شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کااظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.