Wednesday, 24 April 2024, 06:23:19 am
وفاقی وزیرتعلیم کاطلبہ اوروالدین کی آراء معلوم کرنےکیلئےٹیلی سکول ایپ کااجرا
May 20, 2020

وفاقی تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمود نے طلبہ اوروالدین کی آراء معلوم کرنے کیلئے ٹیلی سکول ایپ کااجراء کیا ہے ۔وہ آج اسلام آباد میں ایپ کا اجراء کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ایپ کا مقصد دوطرفہ ایس ایم ایس پلیٹ فارم فراہم کرناہے جس کا مقصد والدین اور طلبہ سے ٹیلی سکول کے اقدام اور کوروناوائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے فاصلاتی تعلیم کے بارے میں آراء لینا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.