Friday, 19 April 2024, 08:26:45 pm

مزید خبریں

 
حکومت عیدالفطرکےموقع پرکوروناوائرس سےمتعلق احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد کرائےگی:اجمل وزیر
May 21, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کے اطلاعات کے بارے میں مشیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ حکومت عیدالفطر کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد کرائے گی ۔

آج تیسرے پہر پشاور میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت حکومت نے عید کے ایام کے دوران ریٹیلرز کی دکانیں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اجمل وزیر نے کہاکہ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے ایک نوٹی فیکیشن بھی جاری کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.