Friday, 26 April 2024, 01:47:59 am
پشاور بی آر ٹی کا تعمیراتی کام بھرپور انداز میں جاری
May 20, 2019

پشاور میں ستائیس کلومیٹر طویل ریپڈبس ٹرانزٹ سروس کا تعمیراتی کام بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ پچاس بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں جنہیں ابتدائی طورپر روٹ پر چلا جائے گا۔ چمکنی سے حیات آباد تک اس روٹ پر مجموعی طورپر تین سو اسّی بسیں چلائی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.