Thursday, 28 March 2024, 09:58:29 pm
حکومت قومی معیشت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے،ڈاکٹر فضل
May 20, 2019

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر فضل الحق نے کہا ہے کہ حکومت قومی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔

جہلم میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے بدعنوانی کے خاتمے اور ملک کی معیشت کو بہتربنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بدعنوانی کو برداشت نہ کرنے اور بلاتفریق احتساب کااعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.