سوات موٹروے کے اکاون کلو میٹر طویل کرنل شیر خان کاٹلنگ سیکشن کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کل اس سیکشن کاافتتاح کریں گے۔