Friday, 29 March 2024, 11:13:00 am
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی طرف سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل مار گرائے
May 20, 2018

 سعودی عرب کی فضائیہ نے Khamis Mushait شہر پر داغے گئے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے ہیں ۔

سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں کہا ہے کہ یہ میزائل حوثی باغیوں نے یمن سے فائر کئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.