Friday, 19 April 2024, 03:05:04 pm
سعودی عرب کا ایتھوپیا کے قید ایک ہزار شہریوں کو رہاکرنے پررضا مندی کا اظہار
May 20, 2018

file photo

سعودی عرب نے مختلف جرائم میں ملوث اپنی جیلوں میں قید ایتھوپیا کے ایک ہزار شہریوں کو رہا کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ایتھوپیا کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ایتھوپیا کے وزیراعظم Abiy Ahmed کی درخواست پر کیا گیا ہے جو اس ہفتے سرکاری دورے پر ریاض میں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.