Monday, 24 September 2018, 01:22:50 pm
پاکستان لیسٹر شائر کیخلاف 321رن نوکھلاڑی آؤٹ سےاننگز پھر شروع کریگا
May 20, 2018

Leicesterمیں لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان اپنے کل کے سکور321رن نو کھلاڑی آئوٹ پر اپنی پہلی اننگز کا کھیل آج پھر شروع کریگا۔پریکٹس میچ کے بعد پاکستان انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔پہلا کرکٹ ٹیسٹ اس ماہ کی چوبیس تاریخ سے شروع ہوگا۔