Friday, 29 March 2024, 08:17:32 pm
پولیس نے ہنگو میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی
May 20, 2018

 

پولیس نے اتوار کے روز ہنگو میں دہشت گردی کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا ہے۔ بارودی مواد میں مارٹر گولے، پرائما کارڈز، ڈیٹو نیٹرز اور سیفٹی فیوز شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.