Friday, 19 April 2024, 02:24:30 pm
یورپ ،چین اور روس کے حکام ایران کے ایٹمی معاہدے سے متعلق بات چیت کریں گے
May 20, 2018

 

ایرانی ایٹمی معاہدے سے امریکی دستبرداری کے بعد، یورپ ،چین اور روس کے حکام  آئندہ ہفتے معاہدے سے متعلق بات چیت کریں گے۔

 توقع ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر تبادلہ خیال کریں گے جس میں اسے اپنا بیلسٹک میزائل پروگرام ختم کرنے کی صورت میں مالی امداد کی پیشکش کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.