Friday, 29 March 2024, 11:53:51 am
بلوچستان،ایف سی کی کارروائی کے دوران افغان شہری سے کلا شنکوف برآمد
May 20, 2018

فرنٹیئر کور بلوچستان نے سرحدی چیک پوسٹ پر تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک افغان شہری سے کلاشنکوف اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔

اس کے قبضے سے بعض دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.