Saturday, 20 April 2024, 05:11:08 pm
بلوچستان میں پولیس اور لیویز دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے جدیدبنیادوں پر منظم
May 20, 2018

File Photo

 بلوچستان میں پولیس اور لیویز کو دہشت گردی اورسٹریٹ کرائمز کے مسائل سے موثر انداز میں نمٹنے کے لئے جدیدبنیادوں پر منظم کیا گیا ہے۔

 صوبائی وزیر داخلہ کے ترجمان کے مطابق دونوں فورسز کو 32 کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کے جدید ہتھیار فراہم کئے گئے ہیں۔

 لیویز فورس کو مقامی  طور پر تیار کی گئی دس بکتر بند گاڑیاں بھی فراہم کی گئی ہیں جو تیس کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.