Wednesday, 24 April 2024, 12:02:16 pm

مزید خبریں

 
سحر اورافطار کےاوقات میں بجلی کی بندش کیخلاف پلوامہ، بارہ مولہ اور سرینگر میں مظاہرے
April 20, 2021

File Photo

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بندش کیخلاف پلوامہ، بارہ مولہ اور سرینگر اضلاع کے مختلف علاقوں میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔پلوامہ کے گائوں LITAR کے مکینوں نے اسلام اور کشمیریوں کیخلاف پالیسیوں پر بھارتی حکومت کیخلاف مظاہرے کئے اور LITAR پلوامہ شاہراہ بند کر دی۔انہوں نے رمضان المبارک کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کی شکایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.