Saturday, 20 April 2024, 06:20:28 pm
ملک امین اسلم اورڈاکٹر معید یوسف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
April 20, 2021

ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں خصوصی معاون ملک امین اسلم اور قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے وزیراعظم عمران خان سے منگل کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک امین اسلم نے وزیراعظم کو ماحولیاتی سربراہ کونسل کے سلسلے میں ملنے والی دعوت کے بارے میں آگاہ کیا ۔وزیراعظم نے ملک امین اسلم کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان کی نمائندگی کریں اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات اجاگر کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.