Thursday, 28 March 2024, 09:37:52 pm
یورپی یونین نےمیانمارکی فوجی حکومت کے10 رہنمائوں اور فوج کےدواہم ذیلی اداروں پرپابندیاں عائدکردیں
April 20, 2021

یورپی یونین نے میانمار کی فوجی حکومت کے دس رہنمائوں اور فوج کے دو اہم ذیلی اداروں پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ملک میں منتخب حکومت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں یورپی یونین کے رکن ملکوں نے کہا کہ پابندیوں میں اثاثہ جات منجمد کرنا اور ویزے پر پابندی شامل ہے۔یورپی یونین نے کہا کہ جن رہنمائوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہ جمہوریت کو نقصان پہنچانے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ذمہ دار ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.