Monday, 13 July 2020, 10:22:36 am
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلا س میں ٹیلی مواصلات کی صنعتوں سےمتعلق امورپرتبادلہ خیال
April 20, 2020

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹیلی مواصلات کی صنعتوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران کوریج بڑھانے اور سپیکٹرم کی مزید فروخت سے متعلق امور زیر غور آئے۔