Tuesday, 23 April 2024, 05:54:15 pm
شمالی کوریانےجان بولٹن کاجوہری ہتھیارترک کرنےکامطالبہ مستردکردیا
April 20, 2019

شمالی کوریا نے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے اس مضحکہ خیز مطالبے کو مسترد کردیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کو ترک کرنے کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہر کرے۔

شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوسون ہوئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار بھی کیا کہ اگر امریکہ نے اس طرح کے بلاجواز اور شعور سے عاری تبصرے جاری رکھے تو بہتری کی کوئی امید نہ رکھی جائے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.