Friday, 19 April 2024, 01:56:25 pm
شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کیلئے امریکہ کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی:پومپیو
April 20, 2019

File Photo

امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پامپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے ہدف کے حصول کیلئے امریکہ کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کچھ تبدیل نہیں ہوا اور ہم شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کیلئے کام جاری رکھیں گے ۔مائیک پومپیو نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ شمالی کوریا کے مطالبے کے مطابق پابندیوں میں نرمی کئے بغیر شمالی کوریا کے ساتھ سفارتی رابطے جاری رہنے چاہئیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.