Sunday, 26 May 2019, 07:00:21 am

مزید خبریں

 
وزیر اعظم کے دورہ ایران سے تعلقات مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، تجزیہ کار
April 20, 2019

معروف تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایران کے پہلے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

ہفتے کی رات ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گرد حملہ پاک ایران تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے اور دونوں ملکوں کو انسداد دہشت گردی تعاون بڑھانا چاہئے۔