Thursday, 25 April 2024, 01:07:24 pm
غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 48 فلسطینی زخمی
April 20, 2019

 

غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں اڑتالیس فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔یہ جھڑپیں ہفتہ واراسرائیل مخالف مظاہروں کاحصہ ہیں،ان مظاہروں کوواپسی کے لئے عظیم مارچ کانام دیاگیاہے جس کاآغازگزشتہ برس مار چ کے آخرمیں ہواتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.