Friday, 29 March 2024, 07:21:36 am
سعودی عرب ، حفاظتی چوکی پر حملہ،4سیکیورٹی افسران ہلاک
April 20, 2018

سعودی عرب کے صوبے اسیرمیں ایک حفاظتی چوکی پرحملے میں چارسیکیورٹی افسران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔

سعودی ٹی وی چینل العربیہ نے بتایا کہ حملے میں ملوث ایک مسلح شخص کوہلاک اوردیگرکو گرفتارکرلیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.