Friday, 19 April 2024, 09:17:21 am
روس نے امریکی صدراورشمالی کوریاکےرہنماکےدرمیان ملاقات کی میزبانی کاامکان مستردکردیا
April 20, 2018

روس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنماکم جونگ ان کے درمیان ملاقات کی میزبانی کا امکان مستردکردیا ہے۔اس سے قبل صدر ٹرمپ نے کہاتھاکہ وہ جزیرہ نما شمالی کوریا میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے شمالی کوریاکے رہنما سے ملاقات کی کوشش کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.