Friday, 19 April 2024, 01:48:34 pm
پنجاب حکومت نےرواں سال کیلئےرمضان پیکج کی منظوری دیدی
April 20, 2018

پنجاب حکومت نے رواں سال کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دیدی۔پیکج کی منظوری جمعہ کو لاہور میں وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت ایک اجلاس میں دی گئی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے بھر میں تقریبا تین سو رمضان بازار لگائے جائینگے جبکہ مختلف مقامات پر ماڈل بازار بھی لگائے جائیںگے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.