Wednesday, 24 April 2024, 04:33:35 am
جنوبی اورشمالی کوریا کےدرمیان ٹیلیفون ہاٹ لائن کا قیام
April 20, 2018

جنوبی اورشمالی کوریا نے ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم کی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے رہنمائوں کے درمیان براہ راست بات چیت کا عمل ممکن بنانا ہے۔

سیئول کے ایوان صدر کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے رہنمائوں کے درمیان براہ راست رابطے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔جنوبی کوریا کے صدر MOO JAE IN اورشمالی کوریا کے رہنما KIM JONG UN آئندہ ہفتے ملاقات کریںگے

Error
Whoops, looks like something went wrong.