Friday, 19 April 2024, 08:21:34 am
جنوبی افریقہ میں بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف پرتشدد مظاہرے
April 20, 2018

جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa نے ملک میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلئے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کا وقت مختصر کردیا ہے ۔شمالی مغربی صوبے میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جہاں مظاہرین نے چھ ملازمتوں ، رہائش اور بدعنوانی کے خاتمے کامطالبہ کررہے ہیں ، ایک بس کو نذرآتش کردیا، گاڑیوں پرپتھرائو کیا اور چلتے ہوئے ٹائروں سے شاہراہوں پررکاوٹیں کھڑی کردیں۔جنوبی افریقہ کے شمالی مغربی صوبے میں مظاہرے بدھ کو شروع ہوئے جہاں مظاہرین صوبائی وزیراعظم SUPRA MAHUMAPELO کے استعفے کامطالبہ کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.