Saturday, 20 April 2024, 01:35:58 pm
حیدر آباد،کار اور ٹرک میں تصادم، 7افراد جاں بحق
April 20, 2018

حیدرآباد کے علاقے لونی کوٹ کے قریب ایک تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرانے کے بعد ایک اور کار سے ٹکراگئی ،جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی اوراس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.