Wednesday, 12 December 2018, 10:20:51 pm
آصفہ بانوکی بےحرمتی اورقتل کےمقدمےمیں پیشرفت نہ ہونےکےخلاف جموں میں ہڑتال
April 20, 2018

مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ میں آصفہ بانو کی بے حرمتی اور قتل کے مقدمے میں پیش رفت نہ ہونے کے خلاف  جمعہ کوجموں کے علاقے KISHTWAR اور BHADARWAR میں مکمل ہڑتال ہے ۔

مجلس شوری ٰ کشتواراور انجمن اسلامیہ بہادروار نے آصفہ کے اہل خانہ کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ہڑتال کی اپیل کی تھی ۔دونوں گروپوں نے مقدمے کی تیزی سے سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔