Friday, 19 April 2024, 12:41:07 am
عدلیہ عوام کوفوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائے:چیف جسٹس
April 20, 2018

File Photo 

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ عوام کوفوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائے۔جمعہ کوچار سدہ میں جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بنچ اوربار کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کام کریں۔چیف جسٹس نے کہاکہ عدالتوں میں طویل عرصے سے زیرالتوا مقدمات انصاف میں تاخیر کا باعث بن رہے ہیں۔انہوں ے وکلاء پر زوردیا کہ وہ عدالت میں مقدمات تیزی سے نمٹانے کیلئے تجاویز دیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.