فائل فوٹو
ایرانی تہوار نوروز کل(اتوار) گلگت بلتستان میں منایا جائے گا۔
یہ تہوار ہرسال اکیس مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو منانے کے لئے گلگت اور بلتستان کے علاقے میں خصوصی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔