Thursday, 02 April 2020, 11:10:32 am

مزید خبریں

 
پنجاب حکومت قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کے اہل خانہ میں14دن کا راشن تقسیم کرے گی
March 20, 2020

پنجاب حکومت قرنطینہ میں رکھے گئے افراد کے اہلخانہ میں کم از کم چودہ روز کا راشن تقسیم کرے گی۔ڈیرہ غازی خان کے سات سو ستر خاندانوں اور ملتان کے ایک ہزار دو سو سینتالیس خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا عمل کل سے شروع ہوگا۔