Thursday, 02 April 2020, 11:14:23 am

مزید خبریں

 
وزیراعلیٰ کی ایکسپو سنٹر لاہور میں ہزار بستروں کا فیلڈ ہسپتال بنانے کی منظوری
March 20, 2020

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے ایکسپو سنٹر لاہور میں 1000بستروں کا فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔

جمعہ کے روز لاہور میں کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے محکمہ صحت اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کیلئے 8ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔