Thursday, 02 April 2020, 10:26:09 am

مزید خبریں

 
کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ڈویژنل اور ضلعی سطح پرقرنطینہ مراکز قائم کئے ہیں،راجہ فاروق
March 20, 2020

آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا پر قابو پانے کے لئے ڈویژنل اور ضلعی سطح پر قرنطینہ مراکز قائم کئے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے ذریعے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔