Thursday, 02 April 2020, 11:21:07 am
کوئٹہ،کان میں دھماکہ7کان کن جاں بحق
March 20, 2020

File photo

کوئٹہ کے علاقے Degari میں آج کوئلے کی ایک کان میں دھماکے سے کم سے کم سات کان کن جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کان میں یہ دھماکہ گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔