Friday, 19 April 2024, 09:21:02 am
خوشی کاعالمی دن
March 20, 2020

 خوشی کاعالمی دن جمعہ کو منایا گیا۔

جس کا مقصد خوشی کو ہر ایک کےلئے بنیادی انسانی حق کے طور پر فروغ دینا ہے۔

 اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث اس دن  کا موضوع ہے آئیں سب مل کر خوشیاں بانٹیں تاکہ کوروناوائرس کےخلاف جنگ جیتنے کےلئے دنیا بھر میں یکجہتی اور اتحاد کو فروغ دیا جاسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.