Friday, 29 March 2024, 08:37:02 pm
زیارت :دہشتگردوں کےحملےمیں لیویزفورس کے6اہلکارشہید
March 20, 2019

ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں لیویز کی ایک چوکی پر دہشت گردوں کےحملے میں لیویز فورس کے کم از کم چھ اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

 ڈپٹی کمشنرزیارت کے مطابق لیویز فورس کے اہلکار فرائض انجام دے رہے تھے کہ دہشت گردوں نے  سنجاوی کے علاقے لال گھاٹی میں ان کی چوکی پر فائرنگ کردی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.