Monday, 22 April 2019, 11:04:48 am
پاکستان،یورپی یونین کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
March 20, 2019

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان سیاسی مکالمے کا پانچواں اجلاس بدھ کے روز برسلز میں ہوا۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاکستانی وفد کی جبکہ یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جین کرسٹوفر Belliard نے یورپی یونین کے وفد کی قیادت کی۔ملاقات میں عالمی اور علاقائی امور سمیت پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کے تمام پہلوؤں پر غور کیا گیا۔