Friday, 26 April 2024, 01:31:29 am
پاکستان سرمایہ کاری کےلئےٹیکنالوجی پرمبنی کمپنیوں کومراعات کی پیشکش کررہا ہے:شاہ محمود
March 20, 2019

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ملک میں سرمایہ کاری کےلئے ٹیکنالوجی پر مبنی کمپنیوں کو مراعات کی پیشکش کررہا ہے۔

 وہ ہواوے  ٹیکنالوجیز کے نائب صدر سے باتیں کررہے تھے جنہوں نے آج بیجنگ میں ان سے ملاقات کی۔

ہواوے ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک ابھرتی ہوئی منڈی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان میں چین کی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں اور صارفین کی دلچسپی کے پیش نظر اپنی سرمایہ کاری کا حجم بڑھائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.