Saturday, 20 April 2024, 09:28:27 am
پاکستان آسٹریلیا ایک روزہ میچوں کی کرکٹ سیریزجمعہ کو شروع ہوگی
March 20, 2019

 

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں شرکت کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔سیریز کاپہلامیچ جمعے کوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔شعیب ملک سیریزمیں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.