Wednesday, 21 August 2019, 01:12:41 pm

مزید خبریں

 
مسلح افواج کے سربراہان،وزیراعظم کا قومی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال
March 20, 2019

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل زبیر محمود حیات اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے  بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے قومی سلامتی کی صورتحال اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔