Saturday, 20 April 2024, 02:16:31 am
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کاجمعہ کےروزسرکاری ٹی وی اورریڈیو پراذان نشرکرنےکااعلان
March 20, 2019

File Photo

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن  نےجمعہ کے روز سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر اذان نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 کرائسٹ چرچ میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمعے کے روز کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر دومنٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.