Thursday, 18 April 2024, 03:25:52 pm
موزمبیق اورزمبابوے میں سمندری طوفان سے ہلاک شدگان کی تعدادتین سوسے تجاوز کرگئی
March 20, 2019

موزمبیق اورزمبابوے میں سمندری طوفان سے ہلاک شدگان کی تعدادتین سوسے تجاوز کرگئی ہے۔

اس کی تعدادمیں اضافے کاخدشہ ہے کیونکہ متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ساڑھے تین لاکھ سے زائدافرادبدستورخطرے میں ہیں۔ علاقے میں اقوام متحدہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.