Saturday, 20 April 2024, 07:01:07 am
خلاء کےبارےمیں 11عرب ملکوں کی پہلی تنظیم کاقیام
March 20, 2019

متحدہ عرب امارات سمیت گیارہ عرب ملکوں نے خلا کے بارے عرب ملکوں کی پہلی تنظیم قائم کی ہے۔

 ابوظہبی میں گلوبل سپیس کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المتکوم نے کہا ہے کہ گروپ کے پہلے منصوبے کے تحت ماحولیاتی اورموسمیاتی تبدیلیوں کےجائزے کےلئے مصنوعی سیارہ تیار کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.