Thursday, 25 April 2024, 06:24:30 pm
قازخستان کی پارلیمنٹ کےسپیکرنےصدرکاعہدہ سنبھال لیا
March 20, 2019

قازخستان میں پارلیمنٹ کےایوان بالا کے سپیکرقاسم جومرٹ تکاییف نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق وہ باقی مدت کےلئے اس عہدے پر برقرار رہیں گے جو آئین کے تحت اپریل2020 میں ختم ہوگی۔

 قازخستان کے صدر نور سلطان  نذر بایوف  نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں29 سال بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.