Thursday, 25 April 2024, 10:11:59 pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سالانہ روایتی جشن بہارمیلہ
March 25, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان میں چارروزہ سالانہ روایتی جشن بہاراں میلہ جومیلہاسپان کے نام سے مشہور ہے اختتام پزیرہوگیا ۔

میلے کی افتتاحی تقریب رتہ کلاچی سپورٹس سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔  میلےمیں کشتی، جمناسٹک، گھڑ دوڑ اور ثقافتی رقص، کتوں کی دوڑ، پی ٹی شو سمیت مختلف مقامی کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے ۔

   افزائش حیوانات اور ڈیری ڈیولپمنٹ،جنگلی حیات سماجی بہبود اور تعلیم سمیت مختلف محکموں نےمیلوں میں اپنے سٹال لگائے۔

بڑی تعداد میں عوام اور معروف فنکاروں نے بھی میلے میں شرکت کی۔

ضلعی انتظامیہ نےمیلے کے انعقاد کےلئے سکیورٹی کے جامع انتظامات کئے تھےاورکسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کےلئے ریسکیو1122 کے خصوصی یونٹ بھی تعینات کئےگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.