Friday, 19 April 2024, 10:00:44 am
برازیل:مسلح افراد کی جوہری بجلی گھر کیلئے یورینیم لے جانے والے ٹرکوں پرفائرنگ
March 20, 2019

 

برازیل کی ریاست ریوڈی جنیرو میں مسلح افراد نے شہرکے ایک جوہری بجلی گھر کے لئے یورینیم لے جانے والے ٹرکوں کے قافلے پرفائرنگ کی۔مقامی پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایٹمی ری ایکٹر سے تقریباً تیس کلومیٹردورپیش آیا ۔کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.