Thursday, 25 April 2024, 07:43:54 pm
اسرائیلی فورسزنے نابلوس میں مزید 3 فلسطینی شہید کردیئے
March 20, 2019

File Photo

اسرائیلی فورسزنے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلوس میں تازہ کارروائی کے دوران مزید تین فلسطینی شہید کردیئے ہیں۔

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق فلسطینیوں کوشہرکے مختلف حصوں میں دوواقعات میں شہید کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.