Friday, 19 April 2024, 08:53:55 am
ناروے کی اقلیتوں کی فلاح و بہبودکیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تحسین۔
March 20, 2018

ناروے کی اعزازی قونصلیٹ مس نوین کی قیادت میں ایک وفد نے پنجاب کے انسانی حقوق اور اقلیتی امور کے وزیر خلیل طاہر سندھو سے منگل کے روز لاہو میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبائی وزیر نے انہیں صوبائی حکومت کی جانب سے حال ہی میں منظور ہونے والے سکھ میرج بل کے بارے میں بتایا۔ناروے کے وفد نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.